پولیس کی واسو میں کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

wasu
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین بدنام زمانہ منشیات فروش ہشمت عرف ہاشم گرفتارملزم کے قبضہ سے 10کلو گرام منشیات اور اسلحہ برآمد. منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج. انسانیت کے ان دشمنوں کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہے ڈی پی او انور سعید کنگرا

منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 10 نومبر 2022) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءالدین انور سعید کنگرا کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلعی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن جاری ہے پولیس نےمنشیات فروشی کا بڑا نیٹ ورک توڑ دیا۔

یہ بھی پڑھیں: تھانہ سول لائن کی کاروائی، ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ، منشیات اور موٹرسائیکلیں برآمد

تھانہ سول لائن پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش ہشمت عرف ہاشم کو بنگلہ چوک واسو سے گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضہ سے 10کلو گرام چرس اور ایک پسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ڈی پی او انور سعید کنگرا کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں،انسانیت کے ان دشمنوں کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہے.

نئی نسل کی زندگیوں سے کھیلنے والے معاشرے کے ان ناسوروں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائیگا، ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائیگی۔ ضلع بھر کے ایس ایچ اوز کو سختی سے ہدایت ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پولیس کی واسو میں کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!