ASI mandi bahauddin

تھانہ سول لائن کی کاروائی، ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ، منشیات اور موٹرسائیکلیں برآمد

تھانہ سول لائن کی کاروائی رضوان ڈکیٹ گینگ گرفتار. ملزمان سے پسٹل 30 بور، 02 موٹرسائیکل، 01 رائفل 7MM معہ 45،000 روپے نقدی برآمد

منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 7 نومبر 2022) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاوالدین انور سعید کنگرا کی ہدایت پر ڈکیتوں کیخلاف جاری مہم کے دوران الطاف حسین وڑائچ ڈی ایس پی سرکل صدر کی زیر قیادت ایس ایچ او تھانہ سول لائن سید صغیر شاہ اور انکی ٹیم رضا الہی بٹ اے ایس آئی .مزمل عباس . معہ جوانوں کی کاروائی.

ملزمان رضوان، عبدالرحمان، آکاش کو گرفتارکرکے انکے قبضہ سے 02 پسٹل 30 بور، 01 رائفل 7MM، معہ ایمونیشن، 02 موٹرسائیکل اور نقدی رقم 45،000 روپے برآمد کر کے قانونی کاروائی شروع کردی۔مزید تفتیش جاری۔

اپنا تبصرہ لکھیں