پنجاب میں 29 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

mandi bahauddin police
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 29ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، مِس روبینہ عباس کو ڈی ایس پی انٹرنل اکاؤنٹبلیٹی برانچ ملتان ریجن، مِس شبینہ کریم کو ڈی ایس پی لائسننگ اینڈ ہیڈ کواٹرز سٹی ٹریفک پولیس ملتان،ریاض احمد شیخ کو ڈی ایس پی لیگل تھری سی پی او پنجاب لاہور، تعینات کر دیا گیا ہے.

سیف اللہ کو ڈی ایس پی گارڈز لاہور،عبیداللہ کو ڈی ایس پی لیگل تھری فیصل آباد،غضنفر علی کو ایس ڈی پی او چناب نگر چنیوٹ، ضیاء اللہ خان کو ایس ڈی پی او دہلی گیٹ ملتان،ثناء اللہ کو ایس ڈی پی او پھالیہ منڈی بہاؤالدین،فاروق احمد خان کو ڈی ایس پی ٹو، بٹالین تھری پنجا ب کانسٹیبلری ملتان،عارف محمود خان کو ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول حافظ آباد،غضنفر عباس کو ڈی ایس پی لیگل ون پولیس ٹریننگ کالج ملتان تعینات کر دیا گیا.

مدثر کلیم کو ڈی ایس پی لیگل چنیوٹ، محمد اکمل عمر کو ڈی ایس پی ڈی او سی ٹی ڈی ننکانہ صاحب، صداقت علی کو ڈی ایس پی تھری بٹالین 6، پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد،غلام جعفر کو ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پیٹرول مظفرگڑھ/ لیہ،محمد اقبال کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ون گوجرانوالہ، محمد زبیر خان بنگش کو ڈی ایس پی تھری بٹالین تھری پنجاب کانسٹیبلری ملتان تعینات کر دیا گیا.

محمد ریاض کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم جہلم،صفدر محمود کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ٹو ملتان،غلام شبیر خان کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ ننکانہ صاحب، محمد طارق ملک کو ایس ڈی پی او سٹی جھنگ،محمد ریاض کو ایس ڈی پی او چونیاں قصور،افتخار احمد اعوان کو ڈی ایس پی IX ایس پی یو پنجاب لاہور تعینات.

ظہور احمد کو ایس ڈی پی او سٹی قصور،وسیم اختر کو ایس ڈی پی او پیپلز کالونی گوجرانوالہ،فیاض احمد کو ایس ڈی پی او دیپالپور اوکاڑہ،ناصر محمود خان کو ایس ڈی پی او ننکانہ صاحب، تقی عباس اختر کو ایس ڈی پی او ملکوال منڈی بہاؤالدین، کبیر احمد کوایس ڈی پی او حرم گیٹ ملتان تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پنجاب میں 29 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!