منڈی بہاءالدین: محمد خان بھٹی کو دس ارب روپے کی سپلمنٹری گرانٹ مل گئی

muhammad khan bhatti
Share

Share This Post

or copy the link

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ لندن جاتے جاتے بڑا کام کر گئے.وزیر اعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو دس ارب روپے کی سپلمنٹری گرانٹ مل گئی ۔

اسٹینڈنگ کیبنٹ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے ضلع کو دس ارب روپے دینے کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ محمد خان بھٹی کو یہ فنڈ رواں مالی سال کے بجٹ سے ہٹ کر دیا جائے گا ۔ وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری کو 10 ارب کی سپلمنٹری گرانٹ مل گئی.

یہ بھی پڑھیں: محمد خان بھٹی کی بطور پرنسپل سیکرٹری تقرری، ہائیکورٹ نے ایک ہفتے تک جواب داخل کرنے کی مہلت دے دی

پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے ضلع کو 10 ارب روپے دینے کی منظوری دیدی گئی.ضلع منڈی بہاؤالدین کی انتظامیہ نے 10 ارب روپے کا پیکیج تیار کیا تھا. ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے خود منڈی بہاؤالدین کیلئے 10ارب روپے کا پیکیج منظور کیا۔محمد خان بھٹی کیلئے یہ پیکیج رواں مالی سال کے بجٹ سے ہٹ کرمنظور کیا گیا۔پی اینڈ ڈی بورڈ رواں مالی سال میں بجٹ مختص کرے گا ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین: محمد خان بھٹی کو دس ارب روپے کی سپلمنٹری گرانٹ مل گئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!