فیصل آباد ائیرپورٹ پر منڈی بہاءالدین کا رہائشی ملزم کے بیگ سے میتھ آئس برآمد

Meth ice
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد:اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد سے شارجہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد کرلیے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کے خلاف کاروائیاں ملک بھر میں جاری ہیں۔

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 23 دسمبر 2022) اس سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فلائٹ نمبر PA-212 سے شارجہ جانے ورالے خیبر کے رہائشی ملزم کے پیٹ سے 53 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد کرلیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ائیرپورٹ پر منڈی بہاءالدین کے رہائشی ملزم کے پیٹ سے ہیروئن بھرے سیپسولز برآمد

دوسری کارروائی میں فیصل آباد ایئر پورٹ فلائٹ نمبر FZ372 سے بحرین جانے ورالے ملزم کے ٹرالی بیگ سے 1 کلو 830 گرام میتھ آئس برآمد کرلی۔ گرفتار ملزم منڈی بہاؤالدین کا رہائشی ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
فیصل آباد ائیرپورٹ پر منڈی بہاءالدین کا رہائشی ملزم کے بیگ سے میتھ آئس برآمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!