’مولا جٹ‘ 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی

the legend of moula jutt box office
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی: ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 10 دن میں باکس آفس پر 100 کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی۔ پروڈکشن ٹیم نے ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر فلمی شائقین کو یہ خوشخبری سنائی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by The Legend of Maula Jatt (@maulajattofficial)

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کیے گئے ڈراموں و فلموں کی فہرست جاری

فلم کا ایک خصوصی پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ باکس آفس پر 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے والی پہلی فلم بن گئی‘۔ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ میں فواد خان، ماہرہ خان اور حمزہ علی عباسی نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔

بلال لاشاری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم نے بین الاقومی سطح پر امریکہ سمیت دیگر ممالک کی تمام پنجابی اور ہندی فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
’مولا جٹ‘ 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!