منڈی بہاؤالدین کی 81.133 ملین روپے کی ہائی ویز سکیم کی منظوری دی گئی

Substandard work on King Mor to Sat Sira Road mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

گوجرانوالہ: کمشنر نوید حیدر شیرازی کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں گوجرانوالہ ،سیالکوٹ اور نارووال میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے نظرثانی شدہ تخمینہ جات کی منظوری دیتے ہوئے کمشنر نے اس توقع کااظہار کیا کہ تمام سرکاری فنڈز شفاف اور بہترین عوامی و قومی مفاد کے تحت استعمال کئے جائیں گے ۔

اجلاس میں ناروال میں شاہراہوں کے 3 منصوبوں کی منظوری دی گئی جس کی تخمینہ لاگت 240.000 ملین روپے ہے۔ اس کے علاوہ 55.373 ملین روپے کی پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اسکیموں کا از سر نو جائزہ لینے کا کہا گیا۔ منڈی بہاؤالدین شاہراہوں کے لیے 81.133 ملین روپے کی اسکیم کی منظوری دی گئی۔

سیالکوٹ کے 4 منصوبوں کی نظرثانی شدہ سکیموں کی منظوری دی گئی۔ ان منصوبوں میں ڈسپوزل، ڈرینج، سولنگ، ٹف ٹائلز، ڈرین اور دیگر شامل ہیں۔ اسی طرح گوجرانوالہ میں سرکٹ ہاؤس کے لیے 53.000 ملین روپے کی منظوری فیز 111 کے لیٹر سے مشروط دی گئی۔

اے ڈی پی کے تحت دو یونینوں میں مجموعی طور پر 1184 ملین روپے کی پبلک ہیلتھ سکیمیں بشمول سولر سسٹم کے ساتھ صاف پانی، سیوریج، نکاسی آب، گلیوں کی ، نالیوں کو کل 600,000 ملین روپے کی منظوری دی گئی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین کی 81.133 ملین روپے کی ہائی ویز سکیم کی منظوری دی گئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!