منڈی بہاءالدین سے اغوا ہونے والا شخص 8 ماہ بعد لاڑکانہ سے بازیاب

girls

لاڑکانہ: کشمور پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین مغویوں کو اغوا کاروں سے بازیاب کرالیا۔

بازیاب کرائے گئے یرغمالیوں میں سید کرامت شاہ ولد اصغر شاہ سکنہ گجرات شامل ہیں جنہیں 7 ماہ قبل اغوا کیا گیا تھا، 8 ماہ قبل اغوا ہونے والے محمد ارشد ولد بشیر احمد سکنہ منڈی بہاؤالدین ضلع اور غلام رسول ولد خوشی محمد سکنہ ضلع وہاڑی شامل ہیں۔

اس موقع پر ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب نے مغویوں کی بحفاظت بازیابی پر کشمور پولیس کے لیے نقد انعامات کا اعلان کیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *