Government employees use 34 crore units of free electricity annually, document

منڈی بہاوالدین میں ماہ نومبر کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری

واپڈا نے منڈی بہاؤالدین میں اکتوبر کے بعد ماہ نومبر 2023 کیلئے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کی جانب سے آج نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

منڈی بہاؤالدین: GEPCO نے منڈی بہاؤالدین میں نومبر 2023 کے لیے لائٹ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ بجلی کی سپلائی بند کرنے کا مقصد ضروری مرمت، لوڈ شفٹنگ، نئی ہائی وولٹیج کیبلز کا کام بتایا گیا ہے.

Feeder Name Date Time
Railway Station Chalianwala 04-11-2023
11-11-2023
18-11-2023
25-11-2023
10:00 to 16:00
Dhall
College Road
Saida
Dera Mian Sahab
Makkewal
Main Bazaar
06-11-2023
13-11-2023
10:00 to 16:00
Complex
Crystal
City
Wasu
Gurrah
Phalia Road
Sufi City
Jhulana
Gulshan Iqbal
Canal
Shah Taj
Katchery
02-11-2023
05-11-2023
09-11-2023
12-11-2023
16-11-2023
19-11-2023
23-11-2023
26-11-2023
10:00 to 16:00
Gulzar
Rasul
Mong
02-11-2023
09-11-2023
16-11-2023
23-11-2023
10:00 to 16:00

جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق  132کے وی ہیلاں گرڈ اسٹیشن کے ریلوے اسٹیشن چیلیانوالہ فیڈر کی بجلی مورخہ 4، 11، 18 اور 25 نومبر 2023 کو صبح 10:00 بجے سے شام 4:00 تک بند رہے گی۔

اسی طرح 132کے وی پھالیہ اور کٹھیالہ شیخاں گرڈ اسٹیشن کے ڈھل، کالج روڑ، سیدا، ڈیرا میاں صاحب، مکےوال اور مین بازار فیڈرز کی بجلی مورخہ 6 اور 13 نومبر 2023 کو صبح 10:00 بجے سے شام 4:00 تک بند رہے گی۔

اسی طرح 132کے وی منڈی بہاءالدین گرڈ اسٹیشن کے کمپلیکس فیڈر، کرسٹل فیڈر، سٹی فیڈر اور واسو فیڈر، گوڑھا فیڈر، پھالیہ روڑ فیڈر، صوفی سٹی فیڈر، جھولانہ فیڈر، گلشن اقبال فیڈر، کینال فیڈر ، شاہ تاج فیڈر اور کچہری فیڈر کی بجلی مورخہ2، 5، 9، 12، 16، 19، 23 اور 26 نومبر 2023 کوصبح 10:00 بجے سے شام 4:00 تک بند رہے گی۔

جبکہ گلزار فیڈر، رسول فیڈر اور مونگ فیڈر کی بجلی مورخہ 2، 9، 16 اور 23 نومبر 2023 کو صبح 10:00 بجے سے شام 4:00 تک بند رہے گی۔

Load shedding schedule in Mandi Bahauddin for November 2023

اپنا تبصرہ لکھیں