کھائی: نامعلوم ملزمان نے مویشیوں کو زہریلی گولیاں کھلا دیں

animal dead
Share

Share This Post

or copy the link

حسد یا پرانی دشمنی؟ ملکوال کے گائوں کھائی میں نامعلوم ملزمان نے ڈیرے پر بندھے مویشیوں کو زہریلی گولیاں کھلا دیں

منڈی بہاؤالدین۔ نامعلوم افراد نے ڈیرہ پر بندھے مویشیوں کو زہر کھلا دیا۔ 3 مویشی موقع پر ہلاک ہوگئے ایک بچ گیا۔ لائیو سٹاک ذرائع

محکمہ واپڈا کی غفلت، موسلادھار بارش میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت نے جانور ہلاک

ملکوال تحصیل کے نواحی گاؤں کھائی میں ریاض نامی شہری کے مویشی ڈیرہ پر بندے ہوئے تھے۔ ملزمان نے آٹے میں زہریلی گولیاں ڈال کر مویشیوں کو کھلا دیں۔ ہماری کسی سے کوئی مخالفت نہیں ہے۔ مالک ریاض احمد۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کھائی: نامعلوم ملزمان نے مویشیوں کو زہریلی گولیاں کھلا دیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!