animal dead

محکمہ واپڈا کی غفلت، موسلادھار بارش میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت نے جانور ہلاک

محکمہ واپڈا کی غفلت، موسلادھار بارش میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت نے جانور ہلاک. غریب کسان لاکھوں روپے کے جانوروں سے محروم ہو گیا۔رات کو ہونے والی طوفانی بارش سے بجلی کے کھمبے میں کرنٹ آگیا ۔

جہلم ( ایم.بی.ڈین نیوز 17 جون 2022) محکمہ واپڈا کی غفلت. جس پر مالکان نے فوری طور پر گرڈ اسٹیشن اور ایس ڈی او واپڈا کو صورتحال سے آگاہ کرکے بجلی منقطع کرنے کی درخواست کی مگر دونوں نے سنی ان سنی کردی۔جس سے لاکھوں روپے ما لیت کے جانور مر گئے

اور انھیں بچانے کی کوشش میں کئی افراد بھی کرنٹ لگنے سےمتاثر ہوئے۔یہ واقع جہلم کے علاقہ غریب وال میں پیش آیا۔اہل علاقہ سراپا احتجاج ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں