بھارت اور آئی سی سی نے ورلڈ کپ فکس کیا ہوا ہے، حریم شاہ کا دعویٰ

India and ICC fixed the World Cup, claims Hareem Shah
Share

Share This Post

or copy the link

گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈ کپ کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔ اس میچ میں فتح کے ساتھ ہی ہندوستان نے موجودہ ورلڈ کپ میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا۔

بھارت کی بیک ٹو بیک جیت کے بعد حریم شاہ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ X (سابقہ ٹویٹر) پر بھارتی کرکٹ ٹیم کی ایک تصویر پوسٹ کی جس پر لکھا گیا ’’فکسر‘‘۔ حریم شاہ نے اپنی پوسٹ میں غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’بھارت سمجھتا ہے کہ دنیا بیوقوف ہے لیکن ہم بیوقوف نہیں ہیں‘۔

ٹک ٹاکر نے کہا، “ہم جانتے ہیں کہ یہ ٹورنامنٹ بی سی سی آئی (بورڈ آف کرکٹ ان انڈیا) اور آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے پہلے ہی طے کر رکھا ہے تاکہ ہندوستان کی جیت کو یقینی بنایا جا سکے۔” حریم شاہ کی پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے اکثر کرکٹ شائقین نے ان سے اتفاق کیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بھارت اور آئی سی سی نے ورلڈ کپ فکس کیا ہوا ہے، حریم شاہ کا دعویٰ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!