Teachers and clerical staff strike across the district, schools closed

منڈی بہاؤالدین میں اساتذہ کا اپنے حقوق کے لیے احتجاج جاری، کئی روز سے تعلیمی سرگرمیاں معطل

منڈی بہاؤالدین سمیت پورے پنجاب میں اساتذہ کا اپنے حقوق کے لیے احتجاج جاری۔ کئی روز سے تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں۔ پنجاب بھر کے اساتذہ و دیگر سرکاری ملازمین پنشن ، لیو انکیشمنٹ قوانین میں تبدیلی، سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ کرنے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

تعلیمی اداروں کو پرائیوٹائز کرنے سے غریب عوام کو مفت تعلیم کی سہولت ختم ہو سکتی ہے۔ کئی روز سے مسلسل احتجاج جاری ہے۔ تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں۔ والدین اپنے بچوں کے مستقبل کے بارے میں پریشان ہیں۔ حکومت سے ابھی تک باضابطہ طور پر کسی بھی قسم کے مذاکرات کی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔

گورنمنٹ ملازمین و اساتذہ کا احتجاج و دھرنہ جاری، تمام ہسپتال و سکولز بند

اپنا تبصرہ لکھیں