آئی جی پنجاب نے شہید پولیس اہلکار کے اہل خانہ کو نیا گھر لے دیا

A policeman was martyred while saving the woman from drowning
Share

Share This Post

or copy the link

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس شہداء کے اہل خانہ کی بہترین ویلفیئر کیلئے سرگرم عمل, فرض کی راہ میں جان قربان کرنے والے ایک اور پولیس جوان کی فیملی کو گھر دے دیا۔

منڈی بہاؤالدین کے شہید کانسٹیبل محمد شبیر کے اہل خانہ کو پسند کے مطابق شالیمار ٹاﺅن پھالیہ میں تمام سہولیات سے آراستہ ایک کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا 04 مرلے کا گھر خرید کر فراہم کیا گیا۔ کانسٹیبل محمد شبیر نے گذشتہ برس فروری میں تھانہ بھاگٹ منڈی بہاؤالدین کی حدود میں خاتون کی جان بچانے کے دوران جام شہادت نوش کیا تھا۔

سرکاری اعزاز کیساتھ شہید کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پنجاب پولیس اپنے بہادر فرزند کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرے گی، شہداء کے اہلخانہ اور غازیوں کی بہترین ویلفیئر کیلئے ہر ممکن اقدامات جاری رہیں گے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
آئی جی پنجاب نے شہید پولیس اہلکار کے اہل خانہ کو نیا گھر لے دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!