شدید گرمی کے پیش نظر تمام سکولوں میں 1 ہفتہ کیلئے گرمی کی چھٹیوں کا اعلان

summer vacations
Share

Share This Post

or copy the link

گرمی میں اضافے کے پیش نظر وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا اہم فیصلہ. پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں 1 ہفتہ کیلئے گرمیوں کی چھٹیاں دینے کا اعلان. نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 22 مئی سے 31 مئی 2024 تک 1 ہفتہ کیلئے چھٹیاں دینے کا فیصلہ. جبکہ یکم جون سے 14 اگست تک موسم گرما کی چھٹیاں شروع ہوں گی. نوٹیفکیشن جاری

گرمی کی شدت میں اضافہ، تعلیمی اداروں کے اوقات میں تبدیلی

پنجاب میں شدید گرمی کے باعث سرکاری سکولوں میں تدریسی اوقات بھی تبدیل کر دیے گئے ہیں۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے اعلان کیا تھا کہ گرمی کی لہر کے باعث 18 مئی سے 31 مئی تک اسکول صبح 7 بجے سے 11.30 تک کھلے رہیں گے۔ جبکہ جمعہ کے روز اوقات کار صبح 7 بجے سے ساڑھے 10 بجے تک ہوں گے۔

Govt announced Summer Vacations in Punjab 2024 – Notification

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شدید گرمی کے پیش نظر تمام سکولوں میں 1 ہفتہ کیلئے گرمی کی چھٹیوں کا اعلان

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.