حمیدہ وحیدالدین کی جنرل منیجر کوآرڈینیشن گیس لاہور سے گیس پریشر کےحوالے سے بات چیت

MPA Hameeda Waheeduddin mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

ایم پی اے حمیدہ وحیدالدین نے سوئی گیس ہیڈ آفس لاہور میں جنرل منیجر کوآرڈینیشن سے ملاقات کی اور موسم سرما میں گیس کے پریشر کے حوالے سے بات کی۔

منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 28 نومبر 2022)انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں یومیہ 660 ملین کیوبک فٹ گیس کی پیدوار ہے جبکہ سردی شروع ہوتے ہی پاکستان میں گیس کا استعمال 660 ملین کو کراس کر گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جاپانی عوام کی مدد سے رکھ بلوچ میں بجلی کی سہولت فراہم کر دی گئی

ایم پی اے حمیدہ وحیدالدین نے بتایا کہ میری کوشش ہوگی کہ منڈی بہاوالدین کے عوام کو گیس کی کمی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اس کے علاوہ منڈی بہاوالدین میں مزید TBS لگوائے جائیں گے تاکہ گیس کی تقسیم ٹھیک طرح سے ہو۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
حمیدہ وحیدالدین کی جنرل منیجر کوآرڈینیشن گیس لاہور سے گیس پریشر کےحوالے سے بات چیت

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!