hina development council mandi bahauddin

جاپانی عوام کی مدد سے رکھ بلوچ میں بجلی کی سہولت فراہم کر دی گئی

جاپانی عوام کی مدد سے رکھ بلوچ میں بجلی کی سہولت فراہم کر دی گئی. جاپانی سفارت خانہ کی ٹیم نے ضلع منڈی بہاوالدین میں مکمل ہونے والا منصوبہ کا معائنہ کیا۔

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 14 جولائی 2022) حمیدہ وحید الدین کی خصوصی کاوش سے جاپانی عوام کی مدد سے رکھ بلوچ میں بجلی کی سہولت فراہم کر دی گئی. یہ منصوبہ رکھ بلوچ میں مکمل ہونے والا دوسرا منصوبہ ہے ۔ جاپانی عوام کی مدد سے ضلع منڈی بہاوالدین کے آٹھ علاقوں کو بجلی کی سہولت فراہم کی گئی۔

اپنا تبصرہ لکھیں