پنجاب حکومت کا خزانہ خالی، خزانے کی دیوی صرف گجرات، منڈی بہاءالدین پر مہربان

muhammad khan bhatti
Share

Share This Post

or copy the link

پنجاب حکومت کا خزانہ خالی ہوگیا، خزانے کی دیوی صرف وزیراعلٰی کے علاقے پر مہربان ، تمام محکموں کی ترقیاتی سکیمز کی سمریاں مسترد کر دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہائوالدین وہ ضلع ہے جہاں زیادہ تر پولیس افسران پرویز الہٰی کی سفارش پر تعینات کیے جاتے ہیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے خزانہ خالی ہونے پر تمام محکموں کی ترقیاتی سکیمز کی تمام سمریاں مسترد کر دی ہیں، محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کی بھی تمام نئی ترقیاتی سکیمز کی سمریاں مسترد کر دی گئی ہیں،

محمد خان بھٹی کی بائیوگرافی پڑھیں

محکمہ خزانہ نے یہ سکیمز اگلے ترقیاتی پروگرام میں رکھنے کی ہدایت کی ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کے علاقے گجرات اور پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ محمد خان بھٹی کے علاقے منڈی بہاؤالدین کی ترقیاتی سکیمز کی سمریاں منظور کرنے کا رجحان جاری ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پنجاب حکومت کا خزانہ خالی، خزانے کی دیوی صرف گجرات، منڈی بہاءالدین پر مہربان

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!