گیپکو منڈی بہاؤالدین نے ایک سال میں 1301 بجلی چوروں کو گرفتار کر کے 10 کروڑ روپے کا جرمانہ کیا

electricity rate
Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ: ایس ای گیپکو سرکل منڈی بہاؤالدین اور ایڈیشنل ڈائریکٹر کی سربراہی میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کو ایک سال مکمل ہوگیا۔

ایک سال کے دوران 1301 بجلی چور گرفتار، بجلی چوروں پر 10 کروڑ 8 لاکھ 1  ہزار کے جرمانے عائد، 9 کروڑ 85 ہزار کی ریکوری کر کے قومی خزانے میں جمع کرا دی گئی۔

بجلی چوری کے خاتمے کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایس ای گیپکو سرکل منڈی بہاؤالدین ملک امین اعوان اور ایڈیشنل ڈائریکٹر نعیم رضا گوندل نے ایکسین منڈی بہاؤالدین نادر علی بھیو اور ایکسین پھالیہ مرزا محمد اعظم کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیپکو سرکل منڈی بہاؤالدین کی فیلڈ ٹیمیں بجلی چوری کے خاتمے کیلئے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے افسر وں کے ساتھ ملکرضلع کی تینوں تحصیلوں منڈی بہاؤالدین، پھالیہ اور ملکوال میں گھر گھر جا کر بجلی کے میٹر چیک کر رہی ہیں۔ اور بجلی چوری کے مکمل خاتمے تک کریک ڈاؤن کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گیپکو منڈی بہاؤالدین نے ایک سال میں 1301 بجلی چوروں کو گرفتار کر کے 10 کروڑ روپے کا جرمانہ کیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!