منڈی بہاوالدین: شاہراہِ پر سے سابق ٹکٹ ہولڈر صوبائی اسمبلی سیاسی شخصیت کو مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر اغواء کر لیا گیا، FIR
منڈی بہاوالدین: نامعلوم مسلح ملزمان نے جماعت اسلامی کے سابق ٹکٹ ہولڈر حسن عباس کو گھر جاتے ہوئے اغواء کیا۔ پولیس تھانہ گوجرہ نے 4 نامعلوم اغواء کاروں کے خلاف عباس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا، پولیس
منڈی بہاوالدین: حالیہ تین ہفتوں کے دوران ضلع بھر میں اغواء کے واقعات میں مسلسل اضافہ، مقدمات درج۔ تین ہفتوں کے دوران 17 خواتین سمیت 20 افراد کو مبینہ طور پر لاپتہ و اغواء کر لیا گیا، پولیس ریکارڈ
منڈی بہاوالدین: اغواء و لاپتہ ہونے والا کے اندراج مقدمات میں 365,365 B,496A کی دفعات کے تحت 10 تھانوں میں مقدمات درج، پولیس ریکارڈ

[…] جماعت اسلامی کے سابق ٹکٹ ہولڈر کو گھر جاتے ہوئے اغوا کر … […]