سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی پر فرد جرم عائد

Muhammad Khan Bhatti
Muhammad Khan Bhatti
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین: سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے خلاف کرپشن اور کک بیک کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔

گوجرانوالہ کی اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے محمد خان بھٹی پر فرد جرم عائد کر دی۔ ایف آئی آر میں محمد خان بھٹی پر کرپشن اور کک بیک کا الزام ہے۔ محمد خان بھٹی کو گوجرانوالہ کی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش کیا گیا. عدالت میں فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی۔ محمد خان بھٹی نے صحت جرم کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے استغاثہ کے گواہوں کو 28 مارچ کو طلب کر لیا۔

منڈی بہاؤالدین کی 11 شاہراہوں کی مرمت کا صرف 55 فیصد کام ہو سکا

ایف آئی اے کے مطابق منڈی بہاؤالدین میں سڑک 17 کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے بنائی گئی۔ محمد خان بھٹی نے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے ٹھیکہ نوید کنسٹرکشن کمپنی کو دے دیا۔ ٹھیکیدار کو سڑک کی تعمیر سے قبل ادائیگی بھی کی گئی۔ ایف آئی آر میں مزید کہا گیا کہ تعمیر شدہ سڑک ناقص اور غیر معیاری ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی پر فرد جرم عائد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!