کہوٹہ کے قریب کار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

firing

کہوٹہ (اے پی پی) کھڈیوٹ میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

منڈی بہاؤالدین کا رہائشی رضوان اکرم سر میں آگ لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جسے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *