ایف آئی اے کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر کاروائی، جعلی کاغذات پر اٹلی جانے والا جونوان گرفتار

islamabad airport

منڈی بہاؤالدین سے ساجد عباس جعلی کاغذات پہ اسلام آباد ائیرپورٹ سے اٹلی جاتے ہوئے FIA نے گرفتار کرلیا/ترجمان ایف آئی اے

جعلی سفری دستاویزات پر اٹلی جانے کی کوشش ناکام. مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا. ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کاروائی. جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے مسافر آف لوڈ کر دیا. ملزم فلائٹ نمبر TK711 سے اٹلی جا رہا تھا.

ایف آئی اے نے منڈی بہاوالدین سے انسانی اسمگلر گرفتار کر لیا

ملزم کی جانب سے پیش کیا جانے والا اٹلی کا ریزیڈنٹ کارڈ جعلی نکلا۔ملزم ساجد عباس کا تعلق منڈی بہاوالدین سے ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے ایجنٹ سے مذکورہ ویزا حاصل کیا. بعد ازاں ملزم کو ایجنٹ کی نشاندہی اور مزید قانونی کاروائی کے لئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *