ملکوال: کسان کی 4 بھینسیں پراسرار طور پر ہلاک

buffalo
Share

Share This Post

or copy the link

ملک وال میں 4 بھینسیں پراسرار طور پر ہلاک ہو گئی، ڈاکٹروں نے ضروری اجزاء نکال کر لیبارٹری بھیج دیے۔

ملک وال (تحصیل رپورٹر یکم نومبر 2022) ملکوال کے علاقہ تھانہ گوجرہ کے نواحی گاؤں موضع بکن کے غلام محمد نے پولیس تھانہ گوجرہ کو بیان دیا کہ گزشتہ شب میں نے اپنے مویشی ڈیرے پر باندھ کر اہل وعیال کے ہمراہ سو گیا. جب ہم صبح اٹھے تو بھینسیں مردہ پڑی تھیں.

یہ بھی پڑھیں: کھمب خورد میں حاسدین نے کسان کی 2بھینسوں کو زہر دے کر مار دیا

جن کی اطلاع پولیس کی دی گئی جنہوں نے ویٹرنری ڈاکٹروں کو بلا کر ضروری اجزاء نکال کر لیبارٹری کو ارسال کر دیئے۔ غلام محمد نے میڈیا کو بتایا کہ انکی کسی کیساتھ دشمنی نہیں ظلم ہوا ہے. اعلی حکام فوری نوٹس لے کر کارروائی کریں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملکوال: کسان کی 4 بھینسیں پراسرار طور پر ہلاک

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!