buffalo

کھمب خورد میں حاسدین نے کسان کی 2بھینسوں کو زہر دے کر مار دیا

منڈی بہاوالدین کے تھانہ کھٹیالہ شیخاں کی حدود میں ظلم کی انتہا .کھمب خورد رانجھا میں دو بھینسوں کو زہر دے کر مار دیا گیا

منڈی بہاؤالدین: غریب ظفر اقبال ولد محمد خان کی 2 عدد مالیتی 6 لاکھ کی بھینسوں کو کسی نے زہر دے کر مار دیا. لواحقین نے ڈی پی او منڈی بہاؤالدین سے اپیل کی ہے ہماری داد رسی کی جائے اور ملزمان کو پکڑ کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں