ڈپٹی کمشنر نے شہر میں تجاوزات کو فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا

Operation of district administration against encroachment is fast
Share

Share This Post

or copy the link

وزیراعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر گوجرانوالہ کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے صفائی ستھرائی اور عارضی تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے سٹی بازار کا اچانک دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے عارضی ناجائز تجاوزات کو فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دیا۔

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 24اپریل 2024) اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ذوالفقار احمد، سی او میونسپل کمیٹی وقار بھٹی، سمیت متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں عارضی ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

کسی بھی دکاندار یا ریڑھی بان کا کاروبار متاثر نہیں کیا جائے گا۔ انجمن تاجران اور دکاندار اس مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں تاکہ ہمارے بازار اور سڑکیں کھلی اور کشادہ ہو سکیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈپٹی کمشنر نے شہر میں تجاوزات کو فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!