ڈپٹی کمشنر نے آسیہ بی بی کو پچاس ہزار روپے کا امدادی چیک دیا

budget
Share

Share This Post

or copy the link

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان اور کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے درخواست گزار آسیہ بی بی سکنہ قلعہ گجراں، منڈی بہاوالدین کو ڈی سی آفس میں پچاس ہزار روپے کے مالی امداد کا چیک دے دیا۔

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 22جولائی 2024) آسیہ بی بی نے وزیراعلی پنجاب کو مالی امداد کی اپیل کی تھی۔ جس پر ڈپٹی کمشنر نے آسیہ بی بی کو ڈی سی آفس بلا کر پچاس ہزار روپے کے مالی امداد کا چیک دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے بے روزگار شخص کو ایک لاکھ روپے کا چیک دیے دیا

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب خصوصی افراد، بے سہارا اور بے آسرا لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے خصوصی عملی اقدامات اٹھا رہی ہے تاکہ وہ معاشرہ میں با وقار زندگی بسر کر سکیں۔ اس موقع پر درخواست گزار آسیہ بی بی نے حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر سے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈپٹی کمشنر نے آسیہ بی بی کو پچاس ہزار روپے کا امدادی چیک دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!