سول کورٹس منڈی بہاءالدین میں بھرتیاں، ابھی اپلائی کریں

jobs in district and session court mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

جناب سینرسول (سول ڈویژن) منڈی بہاوالدین دفتر ہذامیں درج ذیل آسامیاں خالی ہیں ۔ جن کیلئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواست فارم ڈائونلوڈ کر کے ابھی اپلائی کریں

نام آسامی:
تعمیل کنندہ
بنیادی سکیل:
07
تعداد آسامی:
18 عدد

ڈومیسائل:
ضلع منڈی بہاءالدین
تعلیمی قابلیت:
میٹرک (‌کم از کم سیکنڈ ڈویژن)
عمر کی حد:
18 سے 25 سال

نام آسامی:
خاکروب
بنیادی سکیل:
03
تعداد آسامی:
01 عدد

ڈومیسائل:
ضلع منڈی بہاءالدین
تعلیمی قابلیت:
پڑھنا لکھنا جانتا ہے. اپنے کام میں مہارت ہو
عمر کی حد:
18 سے 25 سال

سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹنمنٹ ضلع منڈی بہاءالدین میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

نام آسامی:
مالی
بنیادی سکیل:
03
تعداد آسامی:
01 عدد

ڈومیسائل:
ضلع منڈی بہاءالدین
تعلیمی قابلیت:
پڑھنا لکھنا جانتا ہے. اپنے کام میں مہارت ہو
عمر کی حد:
18 سے 25 سال

ضروری ہدایات:

مند جہ بالا آسامیاں کیئے %15 کوٹہ خواتین کیئے %5 کی آقلیتوں ( غیرمسلموں) کیئے اور %3 کوٹہ معذور افراد کے ہیں۔ .اضافی تعلیم کے نمبرز بھرتی پالیسی کے مطابق ہو ں گے۔مندرجہ بار آسامیوں میں 20% کوٹہ برائے حاضر سروس یا ریٹائرڈ ملازمین (سکیل 1 تا 5 اور جونئیر کلرک) کے بچوں کے لئےہیں۔ سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں کام کرنے والے ملازمین این.او.سی کے تحت اپلائی کریں.

ضروری کاغذات:

درخواست دھندگان درخواست فارم کے ہمراہ02 عدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر، تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ، اور ڈومیسائیل کی فوٹو کاپیاں تصدیق کروا کر جمع کروائیں.درخواستیں مورخہ 18 مئی 2022 تک بزریعہ ڈاک یا دستی دفتر سینئر سول جج، سول کورٹ منڈی بہاوالدین میں جمع کروائیں گے.

مقررہو تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں منسوخ کر دی جائیں گی۔ درخواست دہندگان درخواست فارم میں اپنا ایکٹیو موبائل نمبز جس پر ایس.ایم.ایس اور واٹس ایپ کی سروس دستیاب ہو وہ لکھیں. اتھارٹی کو میرٹ کی بنیاد پر شارٹ لسٹنگ کا اختیار ہو گا.

تمام امیدواران کو گورنمنٹ آف پنجاب کی ریکروٹنمنٹ پالیسی 2004 سول کورٹس اسٹیبلشمنٹ رولز 2005 لاہور ہائی کورٹ لاہور کی جاری کردہ پالیسی کے تابع ہو گی. تمام امیدواران کو گورنمنٹ آف پنجاب اور لاہور ہائی کورٹ لاہور کی پالیسی کے مطابق عمر کی بالائی حد میں 5 سال تک کی رعایت دی جاسکتی ہے.

 

درخواست فارم ڈائونلوڈ کرنے کیلئے کلک کریں

اشتہار
mandi bahauddin district and session court jobs 2022

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سول کورٹس منڈی بہاءالدین میں بھرتیاں، ابھی اپلائی کریں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!