mandi bahauddin jobs today

سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹنمنٹ ضلع منڈی بہاءالدین میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

وزیر اعلی مانیٹرنگ فورس کم تعلیم (سکولز ) پنجاب میں باصلاحیت اور بہتر خالی آسامیاں کارکردگی والے افراد سے مندرجہ ذیل آسامیوں پر ایک سالہ کنٹریکٹ (بہتر کارکردگی پر قابل توسیع) کی بنیاد پر پر کرنے کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام آسامی:

مانیٹرنگ اینڈ ایولیشن اسسٹنٹ

تعداد آسامی:

352 (3 برائے ضلع منڈی بہاءالدین)

عمر کی حد:

40 تا 50 سال

قابلیت و تجربہ:

پاکستان آرمڈ فارسز سے ریٹائرڈ یا سب انجنئیر، چیف ٹیک، جے سی او، کم از کم ایف اے پاس بمعہ موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس. ڈیوٹی کیلئے سرکاری موٹرسائیکل بمعہ پٹرول مہیا کی جائے گی.

مذید جابز کیلئے اس لنک پہ کلک کریں

مقام تعیناتی اور تعداد آسامی:

اٹک (08)، بہاولنگر (12)، بہاولپور (07)، بھکر (07)، چکوال (06)، چنیوٹ (07) ،ڈی۔ جی ۔ خان ( 22)، فیصل آباد ( 22)، گوجرانوالہ (12)، گجرات (04)، حافظ آباد(04)، جھنگ (14) جہلم (04)، قصور (17)، خانیوال (05)، خوشاب (08)، لاہور (12)، لیہ (05)، لودھراں (02)، منڈی بہاوالدین (03)

مظفر گڑھ(16)، میانوالی (07)ملتان (06)، نکانہ (06)، ناروال (10)،اوکاڑہ (12)، پاکپتن (06)، رحیم یار خان (21)، راجن پور (13)، راولپنڈی (08)، ساہیوال (06)، سرگودھا (15)، شیخوپورہ (13)، سیالکوٹ (13)، ٹوبہ ٹیک سنگھ (10) اور وہاڑی (09)

ماہانہ تنخواہ:

22،500 روپے بمعہ 1،200 روپے سالانہ انکریمنٹ

ہدایات:

امیدواران اپنی درخواستیں متعلقہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کے دفتر میں جمع کروائیں۔ تعیناتی خالصتا عارضی بنیادوں پر کی جائے گی اور انھیں مستقل نہیں کیا جائے گا۔جی۔ پی فنڈ کی مد میں کوئی کٹوتی نہیں کی جائے گی۔ درخواست کے ہمراہ ایک عدد پاسپورٹ سائز حالی تصویر اور مصدقہ اسناد،شناختی کارڈ اور CV کی نقول ارسال کرنا ہوگی

نامکمل درخواستوں پرغور نہیں کیا جائے گا ۔ پنجاب کے کسی بھی ضلع کے ڈومیسائل کے حامل امیدوار درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔ لیکن متعلقہ | ضلع کے امیدواران کوترجیح دی جائے گی. مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہو نیوالی درخواستوں پر ہرگز غور نہیں کیا جائے گا۔ آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہو سکتی ہے.

امیدوار کے لئے Medically Fit ہونا لازمی ہے۔ اقلیتوں کے لئے ضلعی پر %5 کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔ تعیناتی کا تقابلی ٹرانسفر ہے۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواران کو انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا اور اس کے لئے کوئی TADA نہیں دیا جائے گا۔درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 20-05-2022 ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر (مانیٹرنگ)، گورنمنٹ آف پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، اولڈ پی اینڈ ڈی بلڈنگ ، سول سیکریٹریٹ، لاہور، فون نمبر 99211518-042

اشتہار
Monitoring & Evaluation Assistant

اپنا تبصرہ بھیجیں