ولیمہ سے واپسی پر دولہا دلہن نہر میںڈوب کر جاں بحق
سرائے عالمگیر، ولیمہ والے دن کار نہر میں گر گئی۔ دولہا ، دلہن ڈوب کر جانبحق۔ راجہ اسامہ بولانی اور اس کی اہلیہ اپنے ہی ولیمہ کی تقریب منعقدہ سرائے عالمگیر سے واپس اپنے گاٶں بولانی جاتے رہے تھے کہ...
Read News