8 people including bride died in the highway traffic accident

ولیمہ سے واپسی پر دولہا دلہن نہر میں‌ڈوب کر جاں بحق

سرائے عالمگیر، ولیمہ والے دن کار نہر میں گر گئی۔ دولہا ، دلہن ڈوب کر جانبحق۔ راجہ اسامہ بولانی اور اس کی اہلیہ اپنے ہی ولیمہ کی تقریب منعقدہ سرائے عالمگیر سے واپس اپنے گاٶں بولانی جاتے رہے تھے کہ کار نہر میں گر گئی۔

کار ٹائر پھٹ جانے سے بےقابو ہو کر نہر میں جا گری۔ کار میں سوار پانچ میں سے تین افراد معجزاتی طور پر بچ گئے جبکہ دولہا اور دولہن پانی میں دم گھٹنے سے جان کی بازی ہار گئے۔

اپنا تبصرہ لکھیں