گزشتہ روز منڈی بہاءالدین میں 22 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پرآندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور بعض مقا مات...
Read News