ڈرگ انسپکٹر نے جعلی ادویات قبضہ میں لے کر بلڈنگ سیل کر دی
ڈرگ کنٹرولر منڈی بہاوالدین محمد افضل ندیم اور ایف آئی اے انسپکٹر بدراحمد کا کامیاب چھاپہ۔ لاکھوں روپے مالیت کی جعلی ادویات قبضہ میں لے کر بلڈنگ کو سیل کر کے ملزم کے خلاف ڈرگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔...
Read News