ڈی پی او کی پولیس لائن میں شہداء پولیس کی یادگار پر حاضری

martyrs of mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نعیم عزیز سندھو کہا ہے کہ پولیس کی ملک کیلئے دی گئی لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، پولیس لائن میں شہیدا کی یاد گار پر سلامی پھول کی چادر چڑھائی پولیس کے چاک و چوبند دستے کی سلامی

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 4 اگست 2022) منڈی بہاءالدین ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نعیم عزیز سندھو نے پولیس لائن میں شہدا پولیس کی یادگار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اس موقع پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی.

یہ بھی پڑھیں: نئے تعینات ہونیوالے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نعیم عزیز نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

بعدازاں پولیس لائن میں شہداء کی یاد میں منعقد تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی، آئی جی پولیس پنجاب کے پیغامات سنائے گئے، ڈی پی او نعیم عزیز سندھو کا کہنا تھا کہ شہداء پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں، جنہوں نے اپنے فرض کی ادائیگی میں جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے معاشرے میں قیام امن کیلئے سماج دشمن عناصر کے خلاف سینہ اپر ہو کر جانوں کا نذرانہ پیش کیا.

ڈسڑکٹ پولیس آفیسر نعیم عزیز سندھو نے پولیس کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے یقین دلایا کہ پولیس کا ہر جوان اس عزم کے ساتھ سماج دشمن عناصر کے سامنے ڈٹ کر اپنے پیشہ ورانہ امور کی ادائیگی کو یقینی بنائے گا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈی پی او کی پولیس لائن میں شہداء پولیس کی یادگار پر حاضری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!