منڈی بہاؤالدین: چک نمبر 48 کا علی احمد ترکھان گوجرہ سے منڈی بہاوالدین کم سن بچوں کے ساتھ جا رہا تھا کہ اڈا سے تھوڑی آگے تیز رفتار کوسٹر نے ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجہ میں موٹرسائیکل پر سوار علی احمد موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ بچے محفوظ رہے.
تھانہ گوجرہ پولیس نے موقع پرپہنچ کر ڈرائیور کو گرفتار لیا اور کوسٹر کو قبضہ میں لے لیا۔پولسی نے کارروائی شروع کر دی.