گجرات، منڈی بہاؤالدین، وزیرآباد، حافظ آباد اور ملتان کے لیے گندم 2900 روپے فی من مقرر

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں گندم کے آٹے کی قیمت مقرر کر دی۔ تمام اضلاع کے لیے گندم کے نجی آٹے کی زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر

لاہور، راولپنڈی کے لیے 20 کلو آٹے کی قیمت 1840، لاہور کے لیے گندم کی قیمت 3000 روپے، راولپنڈی کے لیے 3050 روپے فی من مقرر کی گئی ہے۔ اٹک، جہلم میں 20 کلو آٹے کی قیمت 1820 روپے جبکہ چکوال، قصور، شیخوپورہ میں 1780 روپے مقرر کی گئی ہے۔

پنجاب کے دیگر اضلاع میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1600 سے 1680 روپے مقرر ہے۔ گجرات، منڈی بہاؤالدین، وزیرآباد، حافظ آباد اور ملتان کے لیے گندم 2900 روپے فی من مقرر

رحیم یار خان، خوشاب، چنیوٹ، سرگودھا، فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے لیے گندم کی قیمت 2850 روپے فی من مقرر کی گئی ہے۔ بہاولنگر، لیہ، مظفر گڑھ، راجن پور، بھکر، جھنگ میں گندم 2800 روپے فی من مقرر۔ فورٹیفائیڈ آٹے کی قیمت بھی وہی رہے گی، تبدیلی کرنا جرم ہوگا، نوٹیفکیشن جاری

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گجرات، منڈی بہاؤالدین، وزیرآباد، حافظ آباد اور ملتان کے لیے گندم 2900 روپے فی من مقرر

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!