چودھری پرویز الٰہی گجرات، منڈی بہاؤالدین اور تلہ گنگ سے قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے

muhammad khan bhatti
Share

Share This Post

or copy the link

راولپنڈی: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی سے اڈیالہ جیل میں سردار عبدالرزاق خان ایڈووکیٹ نے ملاقات کی۔

چوہدری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی پر سردار عبدالرزاق ایڈووکیٹ نے دستخط کیے، چوہدری پرویز الٰہی تین قومی اور تین صوبائی سمیت کل 6 حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔

چوہدری پرویز الٰہی گجرات، منڈی بہاؤالدین اور تلہ گنگ سے قومی و صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے، وہ این اے 59، 64 اور 69 اور پی پی 23، 32 اور 34 سے الیکشن لڑیں گے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
چودھری پرویز الٰہی گجرات، منڈی بہاؤالدین اور تلہ گنگ سے قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!