ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پھالیہ نے قتل کے ملزم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا

PTI leader's attempt to deliver arms to Lahore failed
Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ(بیوروچیف)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پھالیہ کی عدالت میں جرم ثابت ہونے پرمجرم کو سزا موت، پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنادیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پھالیہ جناب محمد عمر فاروق بھٹی کی عدالت میں تھانہ قادرآباد کے مشہور مقدمہ قتل میں جرم ثابت ہونے پر مجرم عامل شہزاد ولد آزاد احمد سکنہ جاگو کلاں سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کا حکم سنادیا ۔

یہ بھی پڑھیں: پھالیہ کے جج کا کم عمر بچے کے ریپ کیس کا مصنوعی ذہانت کی مدد سے فیصلہ

استغاثہ کے مطابق مجرم نے 12سالہ حمزہ طارق ولد طارق جاوید کو 8مئی 2022 کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔مدعی کے مقدمہ کی پیروی معروف قانون دان چوہدری شاہدعمران تارڑآف الہن نے کی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پھالیہ نے قتل کے ملزم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!