ملکوال ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام رسول چوہان مقدمہ قتل کا فیصلہ. دوہرے قتل کیس میں ملوث تین ملزمان کو سزائے موت کی سزا
ملکوال سرکل تھانہ میانہ گوندل کے مشہور مقدمہ قتل 270/21 کا فیصلہ. ایڈیشنل سیشن جج ملکوال غلام رسول چوہان نے تین ملزمان ارشد، عباس اور حامد کو 2 دو بار سزائے موت سنادی. ملزمان کو 10لاکھ جرمانے کا بھی حکم
یہ بھی پڑھیں: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پھالیہ نے قتل کے ملزم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا
ملزمان حامد، عباس اور ارشد نے 2021 میں میانہ گوندل میں اعجاز رانجھا اور امیر رانجھا کو قتل کیا تھا