حمیدہ وحید الدین نے محکمہ کھوکھرآباد میں ٹرانسفارمر اپ گریڈ کروا دیا

fuel price adjustment
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین: ایم پی اے pp 65 حمیدہ وحیدالدین نے محلہ کھوکھر آباد کی عوام سے کیا گیا وعدہ وفا کر دیا. کم وولٹیج کے باعث ٹرانسفارمر کو اپ گریڈ کروا دیا

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 20 دسمبر 2022) حمیدہ وحیدالدین اور کونسلر محلہ کھوکھر آباد چوہدری خضر حیات کھوکھر کی خصوصی کاوش سے محلہ کھوکھر آباد کے 100 کے وی کے ٹرانسفارمر کو تبدیل کروا دیا گیا، کم وولٹیج کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا تھا وولٹیج کم ہونے کی وجہ سے ائے دن الیکٹرونکس اشیاء جل جایا کرتی تھی.

یہ بھی پڑھیں: حمیدہ وحیدالدین کی جنرل منیجر کوآرڈینیشن گیس لاہور سے گیس پریشر کےحوالے سے بات چیت

عوام کی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کی مشکلات کو اعلی حکام تک پہنچا کر عوامی لیڈر ہونے کا عملی ثبوت پیش کیا 100 کے وی کی جگہ ٹرانسفارمر کو اپ گریڈ کر کے 200 کے وی کا ٹرانسفارمر نسب کر دیا گیا.

اہل محلہ کی طرف سے ایم۔ پی اے پی پی 65 حمیدہ وحیدالدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے چوہدری خضر حیات کونسلر اور اہل محلہ کا کہنا تھا منڈی بہاؤالدین کی ایک ہی حقیقی اور عوامی لیڈر ہیں جو اپنے حلقے کے ہر دکھ درد میں صف اول میں کھڑی ہوتی ہیں اور اپنے حلقے کی عوام کی مشکلات کو دور کرنے کا بھرپور عملی مظاہرہ کرتی نظر اتی ہیں ہم اس الیکشن میں بھی اپنی لیڈر کا بھرپور ساتھ دیں گے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
حمیدہ وحید الدین نے محکمہ کھوکھرآباد میں ٹرانسفارمر اپ گریڈ کروا دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!