محکمہ پاپولیشن ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ منڈی بہاءالدین میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

population welfare department
Share

Share This Post

or copy the link

محکمہ بہبود آبادی ضلع منڈی بہاءالدین میں خالصتا کنٹریکٹ کی بنیاد پر مندرجہ ذیل آسامیوں پر تقرری کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں‌مطلوب ہیں.

نمبر: 1

نام آسامی: آیا، فی میل ہیلپر
بنیادی سکیل: 01
تعداد آسامی: 25
عمر کی حد: 20 تا 35 سال

تعلیمی قابلیت: مڈل
ڈومیسائل: منڈی بہاوالدین
تاریخ انٹرویو: 16 مارچ 2022
مقام تعینات: ضلع بھر میں‌کہیں بھی

نمبر: 2

نام آسامی: چوکیدار
بنیادی سکیل: 01
تعداد آسامی: 25
عمر کی حد: 23 تا 35 سال

تعلیمی قابلیت: لکھنا پڑھنا جانتا ہو
ڈومیسائل: منڈی بہاوالدین
تاریخ انٹرویو: 17 مارچ 2022
مقام تعینات: ضلع بھر میں‌کہیں بھی

مذید جابز کیلئے اس لنک پہ کلک کریں

شرائط و ضوابط:
امیدواران کی طرف سے سادہ کاغذ پر تحریر شدہ درخواست کے ساتھ مصقہ نقول کی تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور 1 عدد تازہ تصویر منسلک کرنا ضروری ہیں. درخواستیں مورہ 17 فروی 2022 تک یر دستخطی کے آفس میں دفتری اوقات میں جمع کروائی جا سکتی ہیں.

عمر کی بالائی حد میں زیادہ سے زیادہ رعائیت خواتین کیلئے 8 سال اور مردوں کیلئے 5 سال ہو گی. تمام بھرتیاں حکومت پنجاب کے قواعد و ضوابط اور کنٹریکٹ پالیس بمعہ تبدیل تا حال اور پاپولیشن ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے موجود سروس رولز کے مطابق میرٹ کی بنیاد پر کی جائیں‌گی.

خالی آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کی جاسکتی ہے. اتھارٹی بغیر وجہ بتائے کسی بھی موقع پر بھرتیوں کو روک یا کینسل کر سکتی ہے. حافظ‌قرآن ہونے کی صورت میں سند کی تصدیق شدہ کاپی لف کریں.

المشتر: غفران حسین ثاقب چوپڑا، ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر آفیسر، مین سٹریٹ، گلبرگ ٹائون، پھالیہ روڑ، منڈی بہاءالدین. فون نمبر 0546509750

population welfare department

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
محکمہ پاپولیشن ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ منڈی بہاءالدین میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!