punjab university of technology rasul jobs

پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول ضلع منڈی بہاوالدین میں اہل اور تجربہ کار امیدوروں کی ضرورت ہے۔ ابھی اپلائی کریں.

نام آسامی: پراجیکٹ ڈائریکٹر
تعداد آسامی: 01
تنخواہ: 350،000 تا 430،000
تعلیمی قابلیت و تجربہ: بی۔ایس۔سی انجنئنرنگ بمعہ 10 سالہ تجربہ یا بی۔ایس۔سی انجنئنرنگ بمعہ 07 سالہ تجربہ

نام آسامی: اسسٹنٹ انجنئیر
تعداد آسامی: 01
تنخواہ: 125،000 تا 175،000
تعلیمی قابلیت و تجربہ: بی۔ایس۔سی انجنئنرنگ یا بی۔ٹیک یا بی ایس انجنئیرنگ ٹیکنالوجی سول میں یا اس کے مساوی تعلیم بمعہ 05 سالہ تجربہ۔

پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول میں بھرتیوں کا اشتہار آ گیا، تفصیلات دیکھیں

نام آسامی: سب انجنئیر (سول)
تعداد آسامی: 01
تنخواہ: 75،000 تا 10،5000
تعلیمی قابلیت و تجربہ: ڈی اے ای سول بمعہ 05 سال کا تجربہ

نام آسامی: سب انجنئیر (الیکٹریکل یا مکینیکل)
تعداد آسامی: 01
تنخواہ: 75،000 تا 10،5000
تعلیمی قابلیت و تجربہ: ڈی اے ای الیکٹریکل یا مکینیکل بمعہ 05 سال کا تجربہ

نام آسامی: اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر
تعداد آسامی: 01
تنخواہ: 50،000 تا 75،000
تعلیمی قابلیت و تجربہ: 14 سالہ تعلیم۔ ایم ایس آفس میں کام کرنا جانتا ہو اور ٹائپنگ سپیڈ 40 الفاظ پر منٹ بمعہ 2 سالہ تجربہ

نام آسامی: پروکیورمنٹ آفیسر
تعداد آسامی: 01
تنخواہ: 175،000 تا 240،000
تعلیمی قابلیت و تجربہ: ایم۔بی۔اے یا بی ایس سی انجنئیرنگ یا بی ٹیک آنر یا اس کے مساوی تعلیم بمعہ 01 سال کا تجربہ

نام آسامی: ایکسپرٹ سبجیکٹ سپیشلسٹ ( 3 ماہ کیلئے)
تعداد آسامی: 04
تنخواہ: 175،000 تا 240،000
تعلیمی قابلیت و تجربہ: بی ایس سی انجنئیرنگ یا بی ٹیک آنر یا اس کے مساوی تعلیم

نام آسامی: نائب قاصد
تعداد آسامی: 01
تنخواہ: 25،000 تا 40،000
تعلیمی قابلیت و تجربہ: خواندہ

یہ اشتہار انگریزی میں دیکھیں

درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 11 فروری 2022

punjab university of technology rasool

اپنا تبصرہ لکھیں