منڈی بہاوالدین: اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ اقبال تارڑ کے گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ اقبال تارڑ کے گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ۔گھر میں موجود افراد نے کمروں میں چھپ کر جانیں بچائیں ،فائرنگ کا واقعہ نواحی گاوں ممدانہ میں پیش آیا،علاقہ میں خوف وہراس ۔ملزمان نے گھر پر سیدھی فائرنگ کی۔محمد اقبال تارڑ۔

ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔ملزمان بلا خوف فائرنگ کرتے رہے۔اقبال تارڑ۔15کال پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ،ملزمان فرارہونے میں کامیاب،علاقہ کی ناکہ بندی کردی ہے،ملزمان کو جلد گرفتار کر لیں گے۔پولیس

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین: اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ اقبال تارڑ کے گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!