منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 15 جنوری 2021) تھانہ سول لائن اور انکی ٹیم نے گمشدہ بچے شاہزیب ولد محمد ایوب قوم گوندل سکنہ ملکانوالہ کو انتھک محنت اور کوششوں کے بعد احساس ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے تلاش کر کے اسکے وارثان کے حوالے کر دیا۔ اہلیان علاقہ نے بروقت امداد اور تعاون پر پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اظہار تشکر کیا۔
You can subscribe to our newsletter completely free of charge.
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.
Related News
Today Post
No more posts to display!
Try again.
