پولیس بھرتی میں منڈی بہاءالدین کیلئے کانسٹیبل کی 500 سیٹیں مختص

punjab police
Police officers are deployed at Lahore airport in Pakistan, Friday, July 13, 2018. Disgraced ex-Prime Minister Nawaz Sharif will be whisked away by helicopter to the federal capital of Islamabad when he returns Friday to Pakistan's eastern city of Lahore from London to face a 10-year prison sentence on corruption charges. (AP Photo/K.M. Chaudary)
Share

Share This Post

or copy the link

حافظ آباد (نمائندہ دنیا )حافظ آباد کو گجرات ڈویژن میں شامل کئے جانے کے ساتھ ہی ضلع کے ساتھ امتیازی سلوک شروع ہو گیا ۔ پولیس بھرتی کے دوران حافظ آباد کو کانسٹیبل کی صرف 20 سیٹیں دی گئیں جبکہ منڈی بہاؤ الدین کو کانسٹیبل کی 500 اورگجرات کو 182 سیٹیں دیکر ضلع کے عوام کے حقوق کو سلب کئے جانے لگا ۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاؤالدین میں 9 ارب کے منصوبے چل رہے ہیں، پرویز الہی

ذرائع کے مطابق حافظ آباد ضلع میں پہلے ہی پولیس کی نفری کم چلی آرہی ہے لیکن یہاں پر پولیس کانسٹیبل کی زیادہ سیٹیں دینے کے بجائے صرف 20سیٹیں دی گئیں حالانکہ منڈی بہاؤالدین میں پولیس کی پہلے ہی نفری 2،215 ہے جبکہ حافظ آباد ضلع کی نفری ایک ہزار سے بھی کم ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہائوالدین وہ ضلع ہے جہاں زیادہ تر پولیس افسران پرویز الہٰی کی سفارش پر تعینات کیے جاتے ہیں

سروے میں شہریوں نے وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی جانب سے صوبے کے خزانے کے 500 ارب روپے کے تمام فنڈز گجرات اور منڈی بہاؤالدین کے اضلاع پر خرچ کرنے کو بھی شاہ خرچی قراردیا اور کہا کہ اس سے حافظ آباد سمیت پنجاب کے دیگر تمام اضلاع میں احساس محرومی بڑھا ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پولیس بھرتی میں منڈی بہاءالدین کیلئے کانسٹیبل کی 500 سیٹیں مختص

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!