منڈی بہاؤالدین سرکل سے مزید 238 بجلی چور گرفتار

Government employees use 34 crore units of free electricity annually, document
Share

Share This Post

or copy the link

بجلی چوروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن 36ویں روز بھی جاری رہا اور مزید 47 بجلی چور پکڑے گئے۔ اب تک گرفتاریوں کی تعداد 1783 ہو گئی ہے، 1691 کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں اور بجلی چوروں کو 15 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ کیا گیا ہے۔

گیپکو سرویلنس ٹیموں نے 7 ستمبر سے شروع ہونے والے آپریشن کے دوران سٹی سرکل گوجرانوالہ سے اب تک 427 بجلی چوروں کو گرفتار کیا ہے۔ جبکہ کینٹ سرکل سے 439، گجرات سرکل سے 183، سیالکوٹ سرکل سے 272، نارووال سرکل سے 224 اور منڈی بہاؤالدین سرکل سے 238 جبکہ پورے ریجن سے مجموعی طور پر 1،783 بجلی چور بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔

بجلی چوری میں ملوث 193 افراد کے خلاف ایف آئی آرز درج

گیپکو کی جانب سے 39 لاکھ 94 ہزار سے زائد یونٹس کے 15 کروڑ 39 لاکھ روپے سے زائد کے ڈیٹیکشن بلز جاری کیے گئے ہیں۔ جبکہ تمام بجلی چوروں کے خلاف متعلقہ تھانوں میں ایف آئی آر کے اندراج کے لیے درخواستیں بھی دی گئی ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین سرکل سے مزید 238 بجلی چور گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!