Sufi city police recovered 1 kg hashish from the accused

سرکاری ملازمین کا لاہور میں دھرنہ، منڈی بہاءالدین کے عہدیداران گرفتار

سرکاری اساتذہ و تمام سرکاری ملازمین کا لاہور میں احتجاج و دھرنہ شدت اختیار کر گیا. رات گئے پولیس نے، منڈی بہاءالدین سمیت متعدد سرکاری ملازمین اور عہدیداران کو گرفتار کر لیا.

منڈی بہاءالدین: پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے صدر چوہدری محمد بشیر وڑائچ، ایپکا راہنما ظفر علی خان، پنجاب ایس ای ایس پنجاب کے سیکرٹری جنرل شمیم ظفر وڑائچ، قاضی عمران صدر ضلع راولپنڈی، چوہدری محمد نواز گوندل صدر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع منڈی بہاٶالدین، چوہدری محمد ولایت تارڑ فنانس سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب، چوہدری محمد منشاء گوندل چیئرمین پنجاب ٹیچرز یونین ضلع منڈی بہاٶالدین

اساتذہ کا مکمل تعلیمی بائیکاٹ، تعلیمی سرگرمیاں معطل، والدین اور بچے پریشان

تقی حسنین راہنما پنجاب ٹیچرز یونین ضلع منڈی بہاٶالدین، نعیم احمد رانجھا سینئر نائب صدر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع منڈی بہاٶالدین راجہ شاہد راولپنڈی،طاہر مجید، عمران ستی،آفتاب احمد عباسی ودیگر راہنما تھانہ اسلام نگر پورہ تھانے میں بند ۔انہیں لاہور سول سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاجی دھرنے سے گرفتار کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں