fog in mandi bahauddin

گزشتہ روز منڈی بہاءالدین میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

گزشتہ روز اسلام آباد، پنجاب، زیریں خیبرپختونخوا، کشمیر، بلوچستان اور سندھ میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم خشک رہا۔

سب سے زیادہ بارش بھکر میں 27 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی. گوجرانوالہ میں 18، ساہیوال 16، ٹوبہ ٹیک سنگھ 16، جھنگ، اوکاڑہ، منگلا، جہلم 12، اسلام آباد (سٹی04، ائرپورٹ 11، سید پور 02، گولڑہ اور بوکرہ 02)، لاہور (سٹی 10، ائرپورٹ 07)، قصور 07، مری، فیصل آباد 06، بہاولپور (ائرپورٹ 06، سٹی 02) جوہر آباد 05، ڈی جی خان، نارووال، رحیم یار خان، خانیوال، سرگودھا 04، ملتان (ائرپورٹ 03، سٹی 02)، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ ائرپورٹ ،کوٹ ادو، گجرات 02،راولپنڈی (شمس آباد 03، چکلالہ 02)، فیصل آباد، حافظ آباد، اوکاڑہ، بہاولپور سٹی 01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی.

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی نوید سنا دی

ڈی آئی خان (سٹی 24، ائرپورٹ 18)، پارا چنار21 ،مالم جبہ 06، کاکول 04، دیر، سیدو شریف03،، سندھ: میرپورخاص 12، ٹنڈوجام 02، بلوچستان: بارکھان 05 اور خضدار 02۔ کشمیر: مظفرآباد (شہر 03، ائرپورٹ 11)، راولاکوٹ 10، کوٹلی 06، گڑھی دوپٹہ 02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

آج ریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت چھور ،تربتم میں 36اور مٹھی میں35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آج ملک کے بیشترعلا قوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ بالائی/جنوبی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، مشرقی بلوچستان اور سند ھ میں آندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں