گورنمنٹ ہائی سکول دھریکاں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا میں 1لاکھ کے نقد انعامات تقسیم

ghs dherakan kalan
Share

Share This Post

or copy the link

گورنمنٹ ہائی سکول دھریکاں کلاں نے تاریخ رقم کر دی۔ کلاس دہم اور کلاس نہم کے سالانہ امتحان میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو ایک لاکھ کے نقد انعامات دئیے۔

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 5 نومبر 2022) تقریب تقسیم انعمات کے چیف گیسٹ ڈی-ای-او ایجوکیشن محمد نواز جعفری تھے اور انکے ساتھ ادارہ ہذا سے ماضی میں علم کی روشنی سے سیر ہونے والے ہونہار طلبہ جن میں پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر ابو بکر بٹ(پی-ایچ-ڈی فزکس) ،لیکچرر گورنمنٹ پیر یعقوب شاہ ڈگری کالج مجاہد عرفان (گولڈ میڈیلسٹ ایم-فلز اردو) اوراسسٹنٹ سپرانٹینڈینٹ جیل عامر شہزاد مچرا بھی تقریب کی زینت تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ضلع منڈی بہاءالدین سرکاری سکولوں کا نہم کا رزلٹ انتہائی مایوس کن

ان سب کیساتھ سکول کونسل کے ممبران ،معززین اہلیان علاقہ کے اور بچوں کے والدین بھی شامل تھے۔ کلاس دہم میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالبعم محمد ابو بکر کو نقد بیس ہزار انعام، دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے طالبعلم محمد کبیر عادل کو نقد پندرہ ہزار روپےاور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طالبعلم کو دس ہزار روپے کے نقد انعامات تقسیم کئے۔

اسی طرح کلاس کے نہم کے تمام پوزیشن ہولڈرز کو بھی انعامات دئیے گئے جس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالبعلم افضال رسول کو بارہ ہزار روپے کے انعام سے نوازا گیا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گورنمنٹ ہائی سکول دھریکاں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا میں 1لاکھ کے نقد انعامات تقسیم

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!