ٹوکیو اولمپکس کے پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کو وزیراعظم نے بلوالیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد /لاہور: جیولین تھرو کے مقابلوں میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنے والے محمد ارشد ندیم کو وزیراعظم پاکستان نے ملاقات کے لئے بلوا لیا۔

نیوز کے مطابق ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں دنیا میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنے والے پاکستانی ہیرو محمد ارشد ندیم کو وزیراعظم پاکستان نے ملاقات کے لئے اسلام آباد بلوا لیا ہے۔کھیلوں کے عالمی میلے کے جیولین تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم نے فائنل میں پانچویں پوزیشن حاصل کی تھی.

ارشد ندیم 12 اگست کو وطن واپس پہنچے تھے، لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے ان کا تاریخی استقبال کیا گیا، ائیرپورٹ پر صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی، اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر اکرم ساہی اور فیڈریشن کے دوسرے عہدیداروں،ارشد ندیم کے اہل خانہ اور کھیلوں سے وابستہ دوسرے حکام قومی ہیرو کے استقبال کے لیے موجود تھے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ٹوکیو اولمپکس کے پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کو وزیراعظم نے بلوالیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!